Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں میں مشروط طو ر پر بھرتی ہونے والے ڈرائنگ ماسٹرز کی تفصیلات طلب

 ڈی پی آئی سکولز ایلیمنٹری کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ محکم سکولز نے 2014 ، 2016-17میں فائن آرٹس کی ڈگری کے بغیر کنٹریکٹ پر ڈرائنگ ماسٹر بھرتی کئے تھے اور ان کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ 5 برسوں کے کنٹریکٹ کے دوران فائن آرٹس کی ڈگری حاسل کریں گے۔

لہذا ان کے 5 برس پورے ہوچکے ہیں ان کو جو رعایت دی گئی اور ان کی تعداد اور کن افراد نے ڈگری حاصل کی یا ڈگری حاصل نہیں کرسکے ان کی تفصیل فوری طور پر ارسال کی جائے، ایسے اساتذہ کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے جن کو ڈگری مکمل نہ کرنے پر ان کے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں کی گئی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button