Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ڈائریکٹر کمرشل میپکو کی ہائیڈرو یونین کے تمام مسائل فوری حل کرنے کی یقین دہانی

میپکو ہیڈکوارٹر کمرشل ڈائریکٹوریٹ میں ریجنل چیئرمین چوہدری غلام رسول گجر کی قیادت میں عہدے داروں کے وفد نے ڈائریکٹر کمرشل اسد حماد سے ملاقات کی ۔

میٹنگ میں ریونیو ملازمین کے مسائل زیر بحث رہے،ملتان سرکل ریونیو کے عہدیداران نے تفصیلی بریفنگ دیڈائریکٹر کمرشل نے نہایت انہماک سے تمام مسائل سنے,اور انہیں جلد ہی قانون کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی۔

ملاقات میں ریجنل ریونیو شکیل بلوچ,ریجنل سیکرٹری سجاد بلوچ،ریجنل انفارمیشن سیکرٹری سید عاطف زیدی,زونل جوائنٹ سیکرٹری ریونیو مظہر بھٹی,ڈپٹی کنوینر یوتھ ونگ میپکو ہیڈکوارٹر شباب خان,چیئرمین شاہ رکن عالم ریونیو آفس نعیم شاہ,وائس چیئرمین ارسلان انور,اکاؤنٹنٹ شاہ رکن عالم ریونیو آفس ندیم رؤف بھی ریجنل چیئرمین کے ہمراہ تھے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button