Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈائریکٹر کالجز پنجاب کے لئے انٹرویو آج ہوں گے

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب بھر کے ڈویژنل ڈائریکٹر کالجز کی تعیناتی کےلئے انٹرویو آج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے ایک لمحہ ایسا بھی آیا کہ جب انٹرویو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے اعلیٰ حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈائریکٹر کے لیے انٹرویوز شیڈول کے مطابق آج سوموار 25 نومبر 2024 کو ہی منعقد ہونگے۔

تاہم امیدوار لاہور پہنچ سکیں وہ فیزیکلی اور جو نہ پہنچ سکتے ہوں وہ درخواست کرکے بذریعہ زوم میٹنگ ڈائریکٹر آئی ٹی عبد الحمید کی وساطت سے انٹرویو میں شریک ہو سکتے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button