Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر کے ڈائریکٹر کالجز کے لئے انٹرویو مکمل ہوگئے

پنجاب بھر کے ڈویژنل کالجز کے ڈائریکٹرز کےلئے انٹرویو 25نومبر کو ہونے تھے، ملک میں ایمرجنسی صورتحال کی وجہ سے امیدواروں کو آن لائن انٹرویو کی سہولت بھی دی گئی، مگر تمام امیدوار بروقت لاہور پہنچ گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن اُمیدواروں نے ایک سے زائد آسامیوں کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں، ان سے ان کی ترجیح لی گئی اور ایک آپشن لے کر باقی پر انہیں دست بردار کرایا گیا۔

انٹرویوز کے بعد احسن مختار ، محمد اسد ڈاکٹر سرفراز کنیز فاطمہ، شہناز محسن ،طاہر سلطان خان اور امان اللہ،سیدہ ڈاکٹر عندلیب اور طاہر سلطان خان کے نام مضبوط امیدوار کے طور پر لیے جا رہے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button