Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ضلع انتظامیہ کے نااہلی، ویڈا بس سروس نہ چلنے کے باعث ہزاروں شائقین رل گئے

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ کے 25 ویں میچ میں شائقین کرکٹ ضلع انتظامیہ کے بد انتظامی کے بھینٹ چڑھ گئے۔

ویڈیو بس سروس نہ چلنے کے بھائی سینکڑوں شائقین فاطمہ جناح ٹاؤن میں قائم پارکنگ ایریا میں بے یار و مددگار کھڑے رہے اور اپنی مدد اپ کے تحت 10 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کر کے سٹیڈیم پہنچے۔

شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کو چاہیے کہ وہ پہلے کی طرح بس سروس کی سہولت فراہم کرے۔

سپر لیگ پہلے ہی کراؤڈ کی کمی کا شکار ہے اور اب انتظامیہ کے نہ اہلی کے باعث سینکڑوں شائقین کرکٹ رل گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button