Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان: ضلعی انتظامیہ نے ہونہار سکالرشپ پروگرام کے لئے سرجوڑ لئے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہونہار سکالرشپ پروگرام بارے کمشنر آفس میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں کمشنر مریم خان، آر پی او سہیل چوہدری، ڈی سی محمد علی بخاری، سی پی او صادق ڈوگر، سپیشل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن سرفراز احمد، ڈائیریکٹر کالج اے ڈی انور ،وی سی بی زیڈ یو ڈاکٹر زبیر اقبال، وی سی محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی محمد اشتیاق رجوانہ،وی سی محمد نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر کامران ،ایمرسن یونیورسٹی، مسٹ یونیورسٹی کے وائس چانسلرز، ضلعی انتظامیہ کے افسران جبکہ ویڈیو لنک پر صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات ،سیکرٹری ایچ ای ڈی ڈاکٹر نوید و دیگر حکام موجود تھے۔

اجلاس میں وزیر اعلیٰ ہونہار سکالرشپ پروگرام اور انعقاد تقریب اور تقسیم سکالر شپس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button