Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانےکی ہدایات

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایات، تمام سکول سربراہان زیبرا کراسنگ بنوانے کے پابند ہوں گے۔

بتایا گیا ہے کہ زیبرا کراسنگ نہ بنوانے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، جس پر ٹیچرز تنظمیوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے،۔ان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے ہر محکمے کا کام اساتذہ نے کرنا ہے اگر ضلعی انتظامیہ کے ادارے کام نہیں کررہے تو انہیں بند کر دیں، اساتذہ کے خلاف مزید محاذ نہ کھولے جائیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button