Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

افواہ دم توڑ گئی، ملتان کے تعلیمی ادارے آج کھلے رہیں گے

لاہور ، اسلام آباد پنڈی کے تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد یہ افواہ پھیل گئی کہ ملتان کے تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے، جس پر ضلعی انتظامیہ نے اس کی تردیدی کردی اور کہا کہ ضلع ملتان میں تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

تمام سکولز اور تعلیمی ادارے آج بروز سوموار معمول کے مطابق کھلیں گے۔ لاہور اور راولپنڈی کے اضلاع میں جاری نوٹیفیکیشن کا ضلع ملتان سے کوئی تعلق نہیں اس لئے طلبا شیڈول کے مطابق تعلیمی اداروں میں آئیں گے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button