Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

پہلا آل پاکستان کمشنر ملتان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ

پہلا آل پاکستان کمشنر ملتان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ایک وفدنے ایڈیشنل کمشنر عبدالجبار سے خصوصی ملاقات کی۔

وفد میں رانا ندیم انجم ڈویژنل سپورٹس آفیسر ملتان،فاروق لطیف ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ان کے ہمراہ میاں محمد ظفر اللہ بھٹی، صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ملتان، کامران شریف چودھری، سیکرٹری ڈی ایچ اے، عبدالسعید نمائندہ پنجاب، آصف محمود جوائنٹ سیکرٹری ڈی ایچ اے، سفیر حسین شامل تھے ۔

وفد نے ٹورنامنٹ کی رپورٹ پیش کی پہلا ال پاکستان کمشنر ملتان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ جو کے 19 نومبر سے 26 نومبر تک جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button