Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

میڑک کے دوسرے سالانہ امتحان میں ضلع وہاڑی اور ملتان کی کارکردگی بہتر رہی

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام ہونے والے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحان میں ضلع وہاڑی اور ملتان کی کاکردگی بہتر رہی ۔

اعلامیہ کے مطابق امتحان میں لودھراں ایک ہزار436امیدوار شریک ہوئے، جس میں سے 437پاس ہوئے کامیابی تناسب 30.43رہا،۔

خانیوال کے دو ہزار 996امیدوار شریک ہوئے، جس میں سے ایک ہزار22 پاس ہوئے تناسب 34.11فیصدر ہا۔

وہاڑی کے دو ہزار260امیدوار شریک ہوئے، جس میں سے 786پاس ہوئے تناسب 34.78فیصد رہا ، جبکہ ملتان کے چار ہزار 943 امیدوار شریک ہوئے ۔
جس میں سے ایک ہزار 698پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 34.35فیصد رہاْ۔

تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام میڑک کے دوسرے سالانہ امتحان میں ناجائز ذرائع استعمال کرنے کے 15 کیس پکڑے گئے ، سات کیس سنٹروں سے رپورٹ ہوئے جبکہ 8 کیس سب ایگزامینر نے پکڑے ، جس میں سے 9 کافیصلہ کردیاگیا 8کوسزائیں دے دی گئی جبکہ ایک کو شواہد نہ ملنے پر کیس ختم کردیاگیا جبکہ 6 امیدواروں کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button