Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

پنجاب بھر میں ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس کی 18 اسامیاں ختم کرنے کا حکم جاری

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کام نہ ہونے پر پنجاب بھر میں ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس کی 18 اسامیاں ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔

محکمہ سکولز نے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس کے فارغ بیٹھ کر تنخواہیں لینے کا نوٹس لے لیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس کی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈی پی آئی سکینڈریز سے رپورٹ طلب کرلی۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مراسلے میں فوری طور پر ڈیژنل ڈائریکٹوریٹس کی ریشنلائزیشن کرنے کی ہدایت کردی۔

جن اضلاع میں ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس کا کام نہیں،ان اسامیوں کو فی الفور ختم کردیا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button