Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے تبادلے کےلئے ڈی پی آئی کی سفارش لازم قرار

محکمہ سکولز نے گریڈ 17 اور اس سے زائد کے افسروں اور اساتذہ کے تبادلے کےلئے ڈی پی آئی کی سفارش لازم قرار دے دی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ اعلیٰ حکام اور سیکرٹری ایجوکیشن کی ہدایت کے مطابق آئندہ گریڈ 17 اور اس سے زائد کے افسر صوبے میں اپنی تقرری اور تبادلے ڈی پی آئی سکینڈی کے ذریعے ہوں گے ۔

جس کےلئے مکمل سکروٹنی کے بعد سفارش کی جاسکے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں