Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈی پی آئی سکولز نے بڑا اعلان کردیا
ڈی پی آئی سکولز نے تین اپریل تک تمام پرموشنز کیسز کے ورکنگ پیپرز نہ بھجوائے والے ڈائریکٹرز کے خلاف کارروائی کا عندیہ دےدیا ۔
ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب ڈاکٹر انصر اظہر نے ایک لیٹر تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھجوایا گیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ تمام گریڈ سترہ اٹھارہ اور انیس کے پرموشن کیسز کے ورکنگ پیپرز تین اپریل 2023 بروز سوموار تک ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں پہنچ جانے چاہیں، بصورت دیگر ان کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
اس خط کی ایک کاپی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب اور ان کے متعلقہ سیکشن کے آفیسر کو بھی بھجوائی گئی ہے۔