Breaking NewsEducationتازہ ترین
گریڈ 18میں ترقی کے منتظر 25 اساتذہ کے کوائف پورے کرنے کی ہدایت
گریڈ 18میں ترقی کے منتظر 25 اساتذہ کے کوائف پورے کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب 19 اضلاع کے 25 اساتذہ جو گریڈ 18 میں ترقی کے منتظر ہیں، مگر ان کے کوائف پورے نہیں ہیں، اور ان کی فائل کو مکمل کرنے کی کوشش بھی نہیں کی جارہی ہے۔
جس پر ڈی پی آئی سکولز نے ان اساتذہ کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔