Breaking NewsSportsتازہ ترین
امام الحق ایم آر آئی ٹیسٹ کے بعد سٹیڈیم پہنچ گئے، ڈاکٹرز نے کھیلنے کی اجازت دے دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمن امام الحق جنہیں ہمسٹرنگ انجری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کے ایم آر آئی سمیت مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔
یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : پاکستانی بیٹنگ لائن کو ایک اورجھٹکا، امام الحق زخمی، ہسپتال منتقل
ان ٹیسٹ کی رپورٹس آنے کے بعد ڈاکٹرز نے ان کو کھیلنے کی اجازت دے دی ہے۔
پی سی بی انتظامیہ نے اس بات تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیٹنگ کے لیے دستیاب ہے ۔