Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر فواد رسول کو زکریا یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا ممبر تعینات کردیا گیا

پروفیسر ڈاکٹر فواد رسول کو زکریا یونیورسٹی کی فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا ممبر تعینات کردیاگیا ۔
زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے اپنے خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے شعبہ فارمیسی کے پروفیسر ڈاکٹر فواد رسول کو تین سال کےلئے ممبر فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا ممبر تعینات کردیا۔
ان کو ڈاکٹر شوکت ملک کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔