Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر نوید احمد کو ایک اور اہم ذمے داری سونپ دی گئی

ایمرسن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر نوید کو پنجاب یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ پنجاب یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنر کا ممبر تعینات کردیاگیا۔

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طر ف سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد کو تین سال کےلئے ممبر بورڈآف گورنر تعینات کیاگیا ہے ۔
ان کے ساتھ ریٹائرڈ فیڈرل سیکرٹری قاضی آفاق حسین بھی ممبرتعیانات کئے گئے ہیں ۔

واضح رہے ڈاکٹر نوید احمد زکریا یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کے سربراہ ہیں اور لنکجزان بی زی یو کے انچارج بھی ہیں، اور آج کل ایمرسن یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button