Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ڈاکٹر عمر چودھری وائس چانسلر گورنمنٹ یونیورسٹی لاہور کی تعیناتی کے مضبوط امیدوار

زکریا یونیورسٹی کے سکول آف اکنامکس کے پروفیسر ڈاکٹر عمر چودھری گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی وائس چانسلر شپ کےلئے فیورٹ بن گئے، تین رکنی پینل میں ٹاپ پر موجود ہیں۔

تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کے سکول آف اکنامکس کے پروفیسر عمر چودھری گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے وائس چانسلر کے مضبوط امیدوار بن گئے، سرچ کمیٹی کی سفارشات وزیر اعلیٰ تک پہنچ گئی ہیں، جس میں وہ پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

جلد ہی وزیر اعلیٰ انٹرویو کی رسم پوری کرکے ان کی تعیناتی کا مراسلہ جاری کریں گی، ڈاکٹر عمر چودھری کی پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاک ناروے سے ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button