Breaking NewsEducationتازہ ترین
ڈاکٹر عمر فاروق زین ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز تعینات

ڈاکٹر عمر فاروق زین کو زکریا یونیورسٹی کا ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز تعینات کردیاگیا۔
ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے رات گئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ، جس کے مطابق چانسلر / گورنر نے چیئرمین آئی آر پروفیسر ڈاکٹر عمر فاروق زین کو تین سال کےلئے ڈین فیکلٹی آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز تعینا ت کیا جاتا ہے ۔