Breaking NewsEducationتازہ ترین
فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن ٹیچرز کے لئے ڈریس کوڈ جاری

محکمہ سکولز نے فزیکل ہیلتھ ایجوکیشن ٹیچرز کےلئے ڈریس کوڈ جاری کردیا ۔
جاری مراسلے کے مطابق تمام پی ٹی ٹیچرز مردوں کو لازم کیا گیا ہے کہ وہ ٹریک سوٹ، جوگر پہنیں گے، اور سیٹی ساتھ ہوگی۔
جبکہ خواتین ٹیچرز کےلئے آرام دہ لباس، جوگر اور سیٹی لازمی قرار دی گئی ہے ۔