Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

زکریا یونیورسٹی میں پھر منشیات کی گونج ، ایک طالب علم گرفتار

بہاوالدین زکریا یونیورسٹی میں آئس فروخت کرنے والا بی ایس کا طالبعلم پولیس نے گرفتارکرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں۔
زکریا یونیورسٹی میں منشیات فروش کا طلباء پر وار، ایک قتل اور تین زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان کارہائشی احتشام جو کہ بی زیڈ یونیورسٹی میں بی ایس جینڈر سٹڈی سال 2020 تا 2024 کاطالبعلم ہے، کو تھانہ الپہ پولیس نے گرفتار کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں۔

زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹلز پب بن گئے، ویڈیوز وائرل

جس کے بارے میں پولیس نے انکشاف کیا کہ مذکورہ طالبعلم آئس نشہ کا استعمال کرتا ہے، اور یونیورسٹی میں فروخت بھی کرتا ہے ۔

پولیس نے طالبعلم کو تھانہ منتقل کرنے کے بعد کارروائی کاعمل شروع کردیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button