Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ون ڈے : کالی آندھی کو ملتانی آندھی لڑ گئی، کھیل روک دیا گیا

ملتان میں جاری پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے تیسرے میچ میں میں آندھی نے وقفہ کرادیا۔

پاکستانی اننگز میں آئی آندھی نے کالی آندھی جی طوفانی باؤلنگ پر لگائی بریک، آندھی کے باعث کھیل روکنا پڑ گیا۔

یاد رہے کہ اس وقت پاکستان نے 33 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 155 رنز بنائے ہیں۔

موسم ٹھیک ہوتے کھیل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button