Breaking NewsEducationتازہ ترین
اساتذہ تبادلے: ای ٹرانسفر کا آپشن اوپن کر دیا گیا

محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں کے لئے ای ٹرانسفر کا آپشن اوپن کر دیا گیا ہے۔
اوپن میرٹ کے علاوہ باقی تمام کیٹیگریز پر ٹیچرز 2 جنوری تک آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
اس سے قبل تین بار تبادلوں کی تاریخ میں ترمیم کی گئی، اس دوران تین ہزار سے زائد اساتذہ کی تبادلے سیاسی بنیادوں پر کردئے گئے جس سے زیادہ تر سیٹیں پرکردی گئیں ہیں ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اب صرف کاغذی کارروائی کی جارہی ہے بااثراساتذہ اپنے تبادلے کراگئے ہیں۔