Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتانیوں کی زندگی آسان ہونے کا امکان

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کی ملتان سے روانگی کے بعد 8 روز سے بند ابدالی روڈ اور کاروباری زندگی معمول پر آ جاہیں گے ۔

پانچ اور چھ جون کو ٹیموں کی ابدالی روڈ پر واقع ہوٹل میں رہائش ہونے کی وجہ سے نواں شہر سے ابدالی روڈ کو جانے والی سڑک کو بند کرنے کے ساتھ ہوٹل کے قرب و جوار میں واقع تمام شاپنگ سنٹرز کو بند کروادیا گیق تھا۔

ہوٹل کے ساتھ علاقے کو ریڈزون قرار دیدیا گیا تھا ، جس تاجروں کے ساتھ عام شہریوں کو بھی پریشانی کا سامنا رہا۔

سوموار کو ٹیموں کی روانگی کے ساتھ معمولات زندگی معمول پر آ جاہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں