Breaking NewsEducationتازہ ترین
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو تبادلوں کی اجازت مل گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے محکمہ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو انتظامی، ایمرجنسی اور انتہائی ضروری حالات، پوسٹنگ آرڈرز و ٹرانسفر کی اجازت دے دی ہے۔
محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نو اگست 2023 کو ایک خط محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن لکھا تھا، جس میں انہیں یہ درخواست کی گئی تھی کہ کچھ ضروری نوعیت کی پوسٹنگ ٹرانسفر ز کی اجازت دی جائے، جس پر الیکشن کمیشن نے ان کو ٹرانسفر پوسٹنگ کے اجازت دے دی ہے ۔