Breaking NewsEducationتازہ ترین
نویں کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو ہوگا

نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو ہوگا۔
تفصیل کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نویں کے نتائج کی تاریخ جاری کردی۔
تعلیمی بورڈ کی جانب سے نہم جماعت کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 9 اگست کو کیا جائے گا۔