Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

بھارتی حملہ : تعلیمی ادارے بند، امتحانات ملتوی، پنجاب بھر میں ایمرجنسی نافذ

بھارت کے پاکستان پر میزائل اٹیکس کے بعد پاکستان میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور کئی شہروں میں ایئر سپیس بند کر دی گئی ہے۔

اس وقت پورے ملک میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور
اس وقت ملک بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں۔

اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر میں تعلیمی ادارے بند کرکے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں ، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔

اس سے قبل کہا گیا تھا بورڈ کے ذرائع کے مطابق اپنے شیڈیول کے مطابق جاری رہیں گے۔

طلبا و طالبات کو جاری شیڈیول کے مطابق وقت پر ایگزام سینٹر پہنچنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button