Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ماہر تعلیم محبوب اشرف اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل تعینات

ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول ٹیل قصبہ مڑل ماہر تعلیم محبوب اشرف اسسٹنٹ ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا۔ انہوں نے آج اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔

سی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ نے ملتان تعیناتی پر مبارکباد دی دیگر احباب کے ہمراہ گلدستہ بھی پیش کیا۔

سابق سی ای او ایجوکیشن ملتان شمشیر احمد خان، ڈی ای او سکینڈری ملتان منور کمال، ڈی ای او ایلیمنٹری میاں خالد عالم، ڈی ای او ایلیمنٹری زنانہ سکولز نزہت پروین، سینیئر سماجی رہنما میاں نعیم ارشد، سینیئر ہیڈ ماسٹر اسلم خان قیصرانی، انچارج مانیٹرنگ سیل ایجوکیشن میاں منیر احمد، ڈائریکٹر زکریا یونیورسٹی لودھراں کیمپس ڈاکٹر شبیر احمد چوہدری ، صدر ہیڈ ماسٹرز اینڈ پرنسپلز ایسوسی ایشن ملتان ریاض احمد آصف، صدر سینیئر سٹاف ایسوسی ایشن ملتان راؤ قمر اقبال ، سینیئر ہیڈ ماسٹر رب نواز خان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ملک خادم حسین ارائیں، سابق پرنسپل رانا جاوید مصطفی، ڈپٹی ڈی ای او زنانہ تحصیل سٹی ملتان عفت مسعود، ڈپٹی ڈی ای او تحصیل صدر ملتان راؤ شاہ محمد، ڈپٹی ڈی ای او تحصیل سٹی ملتان ڈاکٹر فاروق اکبر خان لغاری، اسسٹنٹ ڈائریکٹر خالد ایاز، سینیئر ہیڈ ماسٹر ملک ممتاز لانگ ، سینیئر ہیڈ ماسٹر ظفر خان بابر ، صدر ایلیمنٹری ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن ملتان الطاف احمد ملک اور فیصل زمان سمیت دیگر نے بھی مبارک باد دی اور پھولوں کے گل دستے پیش کیے۔

ان کی تعیناتی پر افس میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔
اس موقع پر سی ای او ایجوکیشن ملتان ڈاکٹر صفدر حسین واہگہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محبوب اشرف کی بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعیناتی خوش آئند ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button