Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

نئی پالیسی جاری ؛انجینئرنگ ، کامرس ، بزنس اور تھرڈ ڈویژن ڈگری حاصل کرنیوالے سکولز ٹیچرز نہیں بنیں گے

مستقبل میں انجینئرنگ، کامرس، بزنس اور تھرڈ ڈیژن ڈگری حاصل کرنیوالے ٹیچرز نہیں بن سکیں گے۔
پہلے مرحلے میں اساتذہ کو عارضی طورپر 2 سال کیلئے بھرتی کیا جائے گا ۔
اساتذہ کی نئی بھرتیوں کیلئے پالیسی دو ہزار اٹھارہ میں تبدیلی کی گئی۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے نئی پالیسی سے متعلق تمام اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔
اساتذہ کی نئی بھرتی کیلئے نوجوانوں کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنا لازمی ہوگا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button