Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ کمیٹی کا اجلاس

بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان میں احساس انڈر گریجوایٹ سکالرشپ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔

اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی نے کی ۔جس میں 1500 طلباء طالبات کے انٹرویو کیے گئے۔

اجلاس میں کمیٹی ممبران پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر ڈائریکٹر سکالرشپ سیل ، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر سلیانہ ڈائریکٹراکیڈمکس ، پروفیسر ڈاکٹر محمد سہیل ارشد ، پروفیسر ڈاکٹر اسد عریب، ڈاکٹر فواد رسول ، چوہدری زاہد محمود ، ڈاکٹر رضیہ شبانہ ، ڈاکٹر عنبرین علیم ، انتخاب عالم فنانشل ایڈ آفیسر ، محمد خلیل قریشی و دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button