Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

احساس انڈرگریجوایٹ سکالر شپ کے شیڈول میں توسیع

احساس انڈرگریجوایٹ سکالر شپ کے شیڈول میں توسیع، یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم ذہین اور مستحق طلباء 31 دسمبر تک سکالر شپ کیلئے درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں۔
بتایاگیا ہے کہ احساس انڈرگریجوایٹ سکالرشپ کے شیڈول میں توسیع کر دی گئی ہے۔
یونیورسٹیوں میں داخل ہونیوالے نئے طلباء کیلئے احساس سکالر شپ کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ بی ایس آنرز میں داخل ہونیوالے طلباء ایچ ای سی پورٹل پر اپلائی کر سکتے ہیں۔
ایچ ای سی نے ہدایت کی ہے کہ طلبہ آن لائن سسٹم کے تحت اپنی درخواستیں جمع کرانے کے پابند ہوں گے۔
احساس سکالر شپ کے تحت یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء کے تعلیمی اخراجات اور رہائش کے اخراجات ادا کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button