Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ویمن یونیورسٹی میں احساس سکالر شپ کی تقسیم

ویمن یونیورسٹی کی ہونہار اور مستحق طالبات میں بینظر احساس پروگرام کے سکالر شپ کے چیک تقسیم کردئے گئے۔

ترجمان کے مطابق مالی سال 201-22 اور 2022-23 میں احساس سکالر شپ کے معیار پر پورا اترنے والی طالبات کے اعزار میں تقریب کچہری کیمپس میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت فوکل پروسن ڈاکٹر مصباح مرزا نے کی۔

اس موقع پر مسز سندس ہاشمی ڈپٹی رجسٹرار سکالرشپ اور مس زارا رفیق اسسٹنٹ ٹریژرر سکالرشپ بھی موجود تھیں۔

تقریب میں مستحق طالبات کو چیک دیئے گئے۔

فوکل پرسن ایس ایف اے او ڈاکٹر مصباح مرزا نے کہا کہ حکومت کا کم آمدنی والے گھرانوں کے ہونہار طلباء کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے وظائف فراہم کرنے کا فیصلہ ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کی جانب ایک انقلابی قدم ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button