Breaking NewsEducationتازہ ترین
پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

عیدالفطر کے سلسلہ میں پرائیویٹ سکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیویٹ سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا، پرائیویٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔
پرائیویٹ سکول 25 اپریل سے دوبارہ کھلیں گے۔