Breaking NewsEducationتازہ ترین
کالجز اور یونیورسٹیوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کالجز اور یونیورسٹیوں میں عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔
جاری مراسلے کے مطابق عید کی تعطیلات کا آغاز 28 مارچ سے ہوگا، عید کی تعطیلات 2 اپریل تک جاری رہیں گی۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چھٹیوں سے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات متاثر نہیں ہونگے۔