Breaking NewsEducationتازہ ترین

جنوبی پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں کے45 معذور طلبہ میں ویل چیئرز اور سرٹیفیکیٹ تقسیم

پرائم منسٹر الیکٹرک ویل چیئر سکیم کے تحت بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں کے45 معذور طلبہ میں ویل چیئرز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔

ویل چیئرز حاصل کرنے والے طلباء میں سب سے زیادہ تعداد بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے 16 طلبہ کی تھی، جبکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 12، ورچوئل یونیورسٹی ملتان کے 7 ، گومل یونیورسٹی کے 3 ، غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے 4 ، نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان کے ایک طالب علم شامل تھا۔

طلباء نے وزیراعظم پروگرام کے تحت ملنے والی ویل چیئرز کو بہت بڑی سہولت قرار دیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں