Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

شہباز شریف حکومت میں بھی بجلی صارفین کے لیے بری خبر آ گئی۔
ملک میں بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست دائر کر دی۔

نیپرا اس درخواست پر 27 اپریل کو سماعت کے بعد فیصلہ کرے گا۔

سی پی پی اے نے درخواست میں کہا ہے کہ مارچ میںبجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان 10 ارب یونٹ سے زائد بجلی بجلی 3 روپے 15 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان کی گئی، پانی سے 16.35 فیصد اور کوئلے سے 24.83 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔

سی پی پی اے کے مطابق مارچ میں مہنگے فرنس آئل سے 10.62 فی صد بجلی پیدا کی گئی، مقامی گیس سے 9.53، درآمدی ایل این جی سے 18.87 فی صد بجلی پیدا کی گئی، اور جوہری ایندھن سے 15.01 فی صد بجلی پیدا کی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button