Breaking NewsNationalتازہ ترین
ملتان : گدو پاور پلانٹ سے منسلک سسٹم سے میپکو کے گرڈز کو بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی

ملتان۔ جنوبی پنجاب کے روجھان اور راجن پور گرڈ اسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی، گدو پاور پلانٹ کے منسلک گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ سوموار جی صبح ساڑھے سات بجے فنی خرابی کی وجہ سے پورے ملک میں بجلی کی فراہمی میں معطل ہوئی تھی ۔