Breaking NewsSportsتازہ ترین

ایمرسن یونیورسٹی نے پیسفک کالج کو 69 سے ہرادیا

ایمرسن یونیورسٹی گراونڈ میں کھیلے جانے والے میچ میں میزبان ٹیم نے 169رنز بنائے ۔

شازل خان نے 50 ارسلان 39 اورمنیب 29رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

جواب میں پیسفک کالج کی ٹیم سو رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ۔

علی احمد نے نو رنز دیکر 4 کھلاڑی آوٹ کئے، جبکہ سانول اور ابرار نے دو دو آوٹ کئے۔

اس موقع پر مہمان خصوصی وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رمضان اور ایئر یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام علی ، ڈائریکٹر سپورٹس ظفر شیروانی، پروفیسر آفتاب خاکوانی بھی موجود تھے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں