Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

کالجز میں 17اے کے تحت بھرتی کیلئے مراسلہ جاری کردیا گیا

حکومت نے 17اے تحت بھرتی پر پابندی لگادی تھی تاہم ملازمین نے عدالت سے رجوع کیا جس نے حکومت کے احکاما ت کو غیر قانونی قرار دے کر 17 اے کا حق بحال کردیا۔

جس کے بعد ایچ ای ڈی نے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں 17 اے کے تحت بھرتی کی اجازت دے دی اور مراسلہ جاری کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button