Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ایمپلائز یونین زکریا یونیورسٹی کا احتجاجی ریلی کا اعلان

زکریا یونیورسٹی کی ایمپلائز یونین نے سویڈن واقعہ کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا ، کل ریلی نکالی جائے گی۔

ایمپلائز یونین کے صدر ملک صفدر اور سیکرٹری رانا مدثر نے کہا ہے کہ سویڈن میں ہونے والی قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر پرزور مذمت کرتے ہیں، اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس گستاخی پر سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں۔

اس واقعہ کے خلاف ایمپلائز ویلفئیر ایسوسی ایشن، آفیسر ویلفئیر ایسوسی ایشن اور اساتذہ ایسوسی ایشن کل جمعرات کو ریلی نکالے گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button