Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : دوسری اننگ میں چائے کے وقفے تک انگلینڈ کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز ، 168 کی لیڈ ہوگئی

ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل میں چائے کے وقفے تک انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 89 رنز بنا لئے، یوں انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 168 کی لیڈ حاصل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ : کھانے کے وقفے کے بعد انگلینڈ کے دوسری اننگ میں 2 وکٹ کے نقصان پر 25 رنز

انگلینڈ کی جانب بین ڈیکٹ 50 اور بروک 3 رنز کے ساتھ اس وقت کریز پر موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ میچ : انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، میچ میں "کم بیک "، پاکستانی ٹیم 202 سکور بنا کر آؤٹ

پاکستان کی جانب سے ابرار احمد نے 2 وکٹ حاصل کی اور ایک کھلاڑی رن آؤٹ کیا ۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ میچ : انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، میچ میں "کم بیک "، پاکستانی ٹیم 202 سکور بنا کر آؤٹ

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button