Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : کھانے کے وقفے کے بعد انگلینڈ کے دوسری اننگ میں 2 وکٹ کے نقصان پر 25 رنز

انگلش باؤلرز کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کی میچ واپسی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ میچ : انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، میچ میں "کم بیک "، پاکستانی ٹیم 202 سکور بنا کر آؤٹ

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلی اننگ میں آل آؤٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کی دوسری اننگ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مسٹری بالر ہوں، یہی کہلانا پسند کروں گا: ابرار احمد

کھانے کے وقفے کے بعد زیک کرالی کو ابرار احمد نے ڈائریکٹ ہٹ کر کے رن آؤٹ کیا، اور دوسری وکٹ ابرار احمد نے لی، انہوں نے ولجیک کو بولڈ کیا ، یوں انہوں نے اب تک میچ میں 8 وکٹیں حاصل کر لی ہیں۔

انگلینڈ نے اب سے کچھ دیر قبل تک 19 رنز بنائے، یوں انگلینڈ کو 104 رنز کی لیڈ حاصل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button