Breaking NewsSportsتازہ ترین
ملتان کے چوراہوں پر پاکستانی اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے مجسمے نصب

ملتان شہر میں بڑے چوراہوں پر پاکستانی اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے مجسمے نصب کردئے گئے۔
تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان نے پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے موقع پر شہر کےتمام بڑے چوراہوں کوسجایا ہے ، اور یہاں مشہور کھلاڑیوں کے گتے اورلوہے کے بنےہوئے مجسمےنصب کئے ہیں۔
جس کے شہر میں کرکٹ میلے کاگمان ہورہا ہے