Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ : انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ، ہیری بروک کی شاندار سنچری، بین سٹوکس اور روبنسن کیچ آؤٹ

ملتان میں جاری پاکستان انگلینڈ کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی بلے بازی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
لو اپ اپنے دام میں صیاد آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب سے کچھ دیر پہلے ہیری بروک نے 137 گیندیں کھیل کر سنچری بنائی ۔

ان کی اننگ میں 1 چھکا، 14 چوکے شامل ہیں، ان کا یہ تیسرا میچ ہے، اور ان کا ب تک بیسٹ سکور 153 ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
پاکستان خراب کارکردگی کے بعد بھی جیت کےلئے پرعزم

محمد نواز کی بال بین سٹوکس آؤٹ ہوگئے، ان کا کیچ محمد علی نے لیا جو اس وقت باؤنڈری کے پاس فیلڈنگ کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
مسٹری باؤلر ابرار احمد : جس کا نام دنیا میں گونج رہا ہے

سٹوکس کے بیٹنگ کرنے آنے والے روبن سن کو ابرار احمد نے بولڈ کیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button