Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

ملتان ٹیسٹ میچ : انگلینڈ کی تباہ کن باؤلنگ ، میچ میں "کم بیک "، پاکستانی ٹیم 202 سکور بنا کر آؤٹ

ملتان میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے روبن سن، جیک لیچ اور جو روٹ اور بین وڈ کی کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کی میچ میں واپسی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں ۔
ملتان ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن : پاکستانی بیٹرز نے بیٹنگ شروع کر دی

جیک لیچ نے آج کے دن 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی ، اور جو روٹ نے 2 ، اینڈرسن روٹ 2 ، روبنسن اور ووڈ نے 1-1 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ابرار کا جادو چل گیا، انگلینڈ کا بڑا سکور کرنے کاخواب چکناچور

پاکستان کی ٹیم ابھی تک 202 سکور کر پائی ہے، یوں انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری مل گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button