Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

انرولمنٹ کمپین ناکام، پنجاب بھر میں 10 لاکھ طلباء سکول چھوڑ گئے

بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث شہریوں نے اپنے بچوں کو سکول سے ہٹانا شروع کردیا ۔

پورے صوبے میں 10 لاکھ کے قریب بچے سکول چھوڑ چکے ہہیں،جن میں ملتان میں 28ہزار، مظفرگڑھ 30ہزار، ڈیرہ غازی خان 35ہزارلاہور 30ہزار سے زائد بچے شامل ہیں ۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ کتابوں اور اسٹیشنری کا سامان سستا نہ کیا گیا تو اگست تک مزید دس لاکھ بچے سکول چھوڑ جائیں گے۔

حکومت کتابوں اور نوٹس بکس کی قیمتوں میں کمی کرے ، حکومت شرح خواندگی میں اضافہ کیلئے تاجروں کو کاغذ پر سبسڈی فراہم کرے۔

سستا کاغذ فراہم کرنے کے ساتھ بچوں کو رعائیتی قیمت پر کتابیں اور نوٹ بکس مہیا کیجائیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button