Breaking NewsEducationتازہ ترین
ای روزگار پروگرام کے تحت ڈیجیٹل سکلز اور ٹیکنکل کورسز کے داخلے شروع
زکریا یونیورسٹی میں ای روزگار پروگرام کے تحت ڈیجیٹل سکلز اور ٹیکنکل کورسز کے داخلے شروع ہوگئے ہیں۔
جاری مراسلے کے مطابق امیدوار 31جولائی تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
پہلی میرٹ لسٹ 2 اگست کو آویزاں کی جائے گی، جبکہ 8گست کو کامیاب امیدواروں کو بریفنگ دی جائے گی ۔
کورس کے لئے کم سے کم تعلیم ایف اے / ایف ایس سی مقرر کی گئی ہے ، عمر کی کوئی حد نہیں رکھی گئی ہے۔