Breaking NewsEducationتازہ ترین

اساتذہ کے ٹرانسفر میں ہونے والے سقم کو دور کرکے دوبارہ جاری کردئے گئے

ڈی پی آئی سکولز رانا عبدالقوم کی طرف سے جاری ہونے والے مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سی ای اوز، ڈی ای او ز کو ہدیات کی جاتی ہے کہ ای ٹرانسفر آرڈرز بنانے میں ایک مسئلہ تھا۔

غلطیوں والے تمام آرڈرز کودرستگی کے بعد جاری کردیاگیا ہے۔

اس لئے اپنے لاگ انز سے نئے آرڈرز ڈاؤن لوڈ کرلیں، اور اگر کوئی ابھی غلطی ہے تو اس کو درستگی کے لئے رابطہ کریں ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں