Breaking NewsEducationتازہ ترین

یورپی ممالک کا پاکستانی طلبا کے لئے فلی فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان

یورپی ممالک کا پاکستانی طلبا کے لئے فلی فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کردیا ہے۔

ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی سطح پر اہم یورپی ممالک نے جس میں نیدر لینڈ، اسپین،آذربائیجان، سویڈن، آسٹریا،اٹلی،ترکی، جاپان، آئرلینڈ، اور ورلڈ بنک نے پاکستانی طلبا کے لئے وظائف کا اعلان کیا ہے، اور متعلقہ ممالک کے سفارتخانوں اور یونیورسٹیز کی ویب سائٹس سے مزید معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان اسکالر شپس کے حصول کے لئے” آئلز(آئی ای ایل ٹی ایس )” کے علاوہ اچھا تعلیمی پس منظر درکارہے ، یہ مکمل طور پر فنڈڈ اسکالر شپس ہیں جس کے لئے کسی قسم کی کوئی ایپلیکیشن فیس نہیں۔

ان وظائف میں ٹیوشن فیس، ویزا فیس، آنے جانے کا فضائی ٹکٹ ، صحت ، قیام، ماہانہ کیش، اور کتابوں کا خرچ شامل ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال

گھر پر رہیں|محفوظ رہیں