Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

سابق ڈپٹی ڈی ای او جاتے جاتے سرکاری گاڑی بھی لی گئی

سابق ڈی ڈی ای او سلطانہ رانا کو بے ضابطگیوں پر عہدے سے ہٹاتے ہوئے پیڈ ابایکٹ کے تحت کارروائی کافیصلہ کیاگیا تھا ، مگر وہ جاتے جاتے کچھ سرکاری ریکارڈ کے ساتھ سرکاری گاڑی بھی لے گئیں۔

ان عملے نے ان کو گاڑی واپس کرنے کاکہا تو انہوں نے انکار کردیا ۔

سی ای او آفس نے تصدیق کی ہے کہ وہ گاڑی ساتھ لے گئیں ہیں ۔

سی ای او ایجوکیشن میٹنگ کےلئے لاہور گئے ہیں، ان کی واپسی پر گاڑی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button